پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

میٹرو ٹرین کی ٹکٹ کتنے روپے رکھی جائے گی ؟  پنجاب حکومت نے تجویز پیش کر دی

datetime 3  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)پنجا ب حکومت نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کی ٹکٹ 40روپے رکھنے کی تجویزدیدی تاہم محکمہ خزانہ کی جانب سے اسے 50روپے رکھنے کی سفارش کی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق اورنج ٹرین سے متعلق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومت کی جانب سے اورنج لائن ٹرین کا

ٹکٹ 40 روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ۔ اس کے ساتھ سالانہ 6 ارب روپے سبسڈی دینے کی بھی تجویز دی گئی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے ٹکٹ 50 روپے رکھنے کی سفارش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ زیادہ سبسڈی نہیں دے سکتے۔ اجلاس میں اورنج ٹرین پر سبسڈی دینے اور ٹکٹ طے کرنے سے متعلق اہم تجاویز سامنے آئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…