منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالرسستا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار ،جانتے ہیں چند ہی گھنٹوں میں کتنے پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2019 |

کراچی (سی پی پی)انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی 2 پیسے مزید سستی ہو گئی، سٹاک مارکیٹ میں 311 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر ریٹ میں کمی دیکھنے میں آئی، انٹربینک میں ڈالر 2 پیسے کمی کے بعد 155 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ کرنے لگا، دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 311 پوائنٹس کا اضافہ ہوا

جس کے بعد 100 انڈیکس 40 ہزار 435 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرنے لگا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز روپے کے مقابلے امریکی ڈالر 20 پیسے سستا ہو گیا تھا، پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ملکی معیشت کیلئے مثبت نتائج کا حامل ہو گا۔ عالمی مالیاتی ادارے موڈیز نے بھی معیشت کے حوالے سے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مثبت کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…