ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

حجاز مقدس انتقال کرنے والے 96 پاکستانی عازمین کے ورثا کو زر اعانت کے طور پر 4 کروڑ 80 لاکھ روپے ادا

datetime 2  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )حج 2019 کے موقع پر حجاز مقدس میں اللہ کو پیارے ہونے والے 96 پاکستانیوں کے ورثا کو وزارت مذہبی امور کی جانب سے زر اعانت کے طور پر 4 کروڑ 80 لاکھ روپے کی رقم ادا کر دی گئی ہے۔وزارت مذہبی امور کے ذرائع نے بتایا کہ حج 2019 کے موقع پر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں 96 پاکستانی اللہ کو پیارے ہوئے، حکومت پاکستان کی جانب سے حج پالیسی کے تحت زر اعانت کے طور پر وہ فوت

ہونے والے عازم حج یا حاجی کے قانونی وارث کو پانچ لاکھ روپے فی کس کے حساب سے زر اعانت کے طور پر رقم ادا کرنا تھی۔حج آپریشن مکمل ہونے کے بعد وزارت مذہبی امور نے سعودی حکومت سے حجاز مقدس میں وفات پانے والے پاکستانیوں کی دستاویزات حاصل کیں اور یہاں پر تمام متوفین کے قانونی ورثا کا تعین کیا۔ تمام کارروائی مکمل ہونے کے بعد وزارت مذہبی امور کی طرف سے  رقم بینکوں کے ذریعے ادا کر دی گئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…