لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز کھول دئیے گئے۔ سی این جی اسٹیشنز کو ایل این جی مکس گیس ملے گی۔تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں سی این جی اسٹیشنز ایک ہفتے کے لئے کھول دئیے گئے ہیں۔ شہر کے دو سو سے زائد اسٹیشنزمیں سے صرف بانوے اسٹیشنز کھولے جانے تھے۔ رات گئے سی این جی ایسوسی ایشن کے اجلاس میں بیشتر مالکان نے اسٹیشنز کھولنے سے انکار کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ سی این جی کی مسلسل بندش سے ان کا کاروبار شدید متاثر ہوا ہے بعد ازاں معاملات طے پانے کے سی این جی اسٹیشنز صبح آٹھ بجے کھول دئیے گئے۔ترجمان سوئی ناردرن گیس کے مطابق پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز کو چوبیس گھنٹے گیس فراہم کی جائے گی تاہم گیس صرف ان سٹیشنز کو ملے کی جنہوںنے ایل این جی فیس کی مد میں بارہ لاکھ روپے جمع کرا دیئے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق



















































