اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

59 جنرل آڈٹ رپورٹ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حوالے

datetime 2  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے جنرل آڈٹ کی 59 ویں سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 1439ھ اور 1440ھ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزکو پیش کردی گئی۔ اس رپورٹ میں مالی شعبے میں ایک سال کے دوران ہونیوالی اہم کامیابیوں، مالی آڈٹ، کارکردگی اور مالی شعبے میں ہونے والی بہتری کے نتائج شامل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنرل آڈٹ بیورو کے سربراہ ڈاکٹر حسام بن عبدالمحسن العنقری نے بتایا کہ آڈٹ بیورو سرکاری خزانے کو برقرار رکھنے اور سپلائی کرنیاور ترسیلات کو یقینی بنانے میں کامیاب رہا۔ان کا کہنا تھا کہ مختلف اداروں کیتعاون سے مالی شعبے کو 20

ارب ریال سے زاید کی بچت ہوئی جو کہ گذشتہ برس کی نسبت 127 فی صد زیادہ ہے۔ آڈٹ بیور کے پاس کل رقم اب بھی 66 ارب ریال سے زیادہ ہے جو پچھلے مالی سال کے مقابلے میں 78 فی صد زیادہ ہے۔ایک سوال کے جواب میں العنقری کاکہنا تھا کہ مجموعی طور پر 270 سرکاری اداروں کے درمیان الیکٹرانک مانیٹرنگ سسٹم کے ذریعے روابط موجود ہیں جب کہ پچھلے سال اس نوعیت کے روابط کی شرح 170 تھی۔انہوں نے بتایا کہ جنرل آڈٹ بیورو مالیاتی آڈٹ، پرفارمنس، ، آڈٹ بیورو کے ماتحت اداروں میں مالیاتی محکموں اور داخلی آڈٹ محکموں کے ملازمین کیلئے تربیتی پروگرام بھی تیار کرتا ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…