پشاور۔۔۔.۔ پشاور ہائی کورٹ نے محکمہ سوئی گیس کو سی این جی پمپوں سے اضافی جی ایس ٹی وصول کرنے سے روک دیا.پشاور ہائی کورٹ میں سی این جی پمپوں سے اضافی جنرل سیلز ٹیکس کی وصولی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس مظہرعالم اور جسٹس غضنفر خان پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ سی این جی ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا نے اضافی جی ایس ٹی کے خلاف رٹ دائر کر رکھی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ محکمہ سوئی گیس سی این جی پمپوں سے تیرہ فی صد اضافی جی ایس ٹی وصول کرتی ہے۔رٹ میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ محکمہ سوئی گیس کو سی این جی پمپوں سے اضافی جی ایس ٹی وصول کرنے سے روکا جائے۔
سی این جی پمپوں سے اضافی جی ایس ٹی وصول کرنے سے روک دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































