اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں
موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ بروز منگل ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔جبکہ جمعرات کےدن ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔جمعہ کے دن بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔