پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

ایران کیساتھ تجارت، 6 یورپی ممالک بارٹر نظام انسٹیکس میں شامل

datetime 1  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز(آن لائن) 6 نئے یورپی ممالک نے انسٹیکس نام کے نظام میں شمولیت اختیار کرلی ہے جس کے تحت وہ امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کیساتھ تجارت کرسکیں گے، انسٹیکس وہ نظام ہے جو ایران کے مطالبات کے تحت جرمنی، برطانیہ اور فرانس نے رواں سال جنوری میں شروع کیا تھا۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق 6نئے ممالک کو انسٹیکس میں خوشاآمدید کہتے ہوئے فرانس، برطانیہ اور جرمنی نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے

کہ ’انسٹرومنٹ ان سپورٹا ف ٹریڈ ایکسچینجز (انسٹیکس) کے بانی ہونے کے ناطے ہم بیلجیم، ڈنمارک، فن لینڈ  نیدرلینڈ، ناروے اور سویڈن کی حکومتوں کو اس نظام کا حصہ بننے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔انسٹیکس کا نظام بارٹر کی تجارت پر مبنی ہے، جس کے تحت ایک چیز کی قیمت دوسری چیز ہوتی ہے، کرنسی نہیں۔انسٹیکس ایران کو اجازت دیتا ہے کہ وہ تیل کے بدلے دوسری اشیاء اور خدمات حاصل کرے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…