جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر پربھارتی قبضے سے آپ کی غیرت جوش نہیں مارتی لیکن مشرف کے ٹرائل ۔۔۔حامد میرنے حکومت کو کھری کھری سنا دیں

datetime 1  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی حامد میرکہتے ہیں کہ حکمران مسئلہ کشمیر کا نام لے کرپاکستان کے سیاسی اور معاشی مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے کی کوشش کرتے ہیں، کشمیر پر ہندوستانی قبضے سے ان کی غیرت جوش نہیں مارتی لیکن پرویز مشرف کے ٹرائل کا سن کر ان کی غیرت جوش مارنے لگتی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے

کہ یہ حکمران مسئلہ کشمیر کا نام لے کر پاکستان کے سیاسی و معا شی مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے کی کوشش کرتے ہیں۔انہوں نے کہ کشمیر پر ہندوستان کا قبضہ ہوجائے تو آپ کی غیرت جوش نہیں مارتی لیکن پرویز مشرف کو اگر کوئی جج کہہ دے کہ ہم سزادیں گے تو آپ کی غیرت جوش مارتی ہے۔آپ کہتے ہوحب الوطنی کو خطرہ ہوگیا،قومی سلامتی کو خطرہ ہوگیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…