جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

کینیڈا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ،سات افرادہلاک

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا کے شہر انٹاریو میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ فوری طور پر طیارہ گرنے کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔ریسکیو ادارے کے ترجمان کا کہنا تھاکہ حادثے کی وجہ کا تعین نہیں

کیا جا سکا ہے تاہم خرابی موسم بھی ایک وجہ ہوسکتی ہے۔حکومت کی جانب سے حادثے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔یاد رہے کہ چند روز قبل کانگو کے شہر گوما کے رہائشی علاقے میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…