منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

کراچی( آن لائن )  گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی۔ ایک ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہوا۔گزشتہ ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر میں اتار چڑھا ئودیکھا جاتا رہا تاہم ہفتے کے آخری کاروباری روز انٹر بینک میں ڈالر 155.29 سے کم ہوکر 155.23 روپے پر بند ہوا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 155.40 سے بڑھ کر 155.60 روپے کا ہوگیا۔گزشتہ ہفتے

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 13 سو 61 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 8 ماہ بعد 39 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔گزشتہ ہفتے اسٹاک مارکیٹ میں 1.73 ارب شیئرز کے سودے ہوئے۔ مارکیٹ کے ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 61 ارب روپے رہی۔کاروبار میں تیزی کے بعد مارکیٹ کیپٹلائزیشن 264 ارب روپے اضافے سے 7511 ارب روپے رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…