منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

روپے کی قدر وقیمت میں اضافہ !ڈالر کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا ، چاہ ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالر کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا ، چاہ ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 9پیسے کمی آئی ہے ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 155.32سے گر کر 155.23پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں رواں سال جون سے

اب تک ڈالر کی قیمت میں 8روپے اور 39پیسے کمی آچکی ہے ۔ گذشتہ روز بھی انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں2 پیسے کی کمی ہوئی اوراوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر مستحکم رہی جب کہ یورو ،سعودی ریال اور یو اے ای کی قدر میں کمی اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…