بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

شوبز میں عروج کے دور میں بھی کبھی غرور اور تکبر نہیں آیا : ریما

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ شوبز میں عروج کے دور میں بھی کبھی غرور اور تکبر نہیں آیا بلکہ کبھی بھی عجز و انکساری کا دامن نہیں چھوڑا ، اگر کوئی مجھ سے پوچھے تو انسان کی زندگی میں بچپن کا دور سب سے زیادہ خوبصورت ہوتا ہے اور میری خواہش ہے کسی طرح وہ دور دوبارہ واپس آ جائے ۔ ایک انٹر ویو میںا نہوں نے کہا کہ میں جب بھی امریکہ سے پاکستان آتی ہوں

تو اپنے بچپن سے منسلک رشتوں سے ضرور ملاقاتیں کرتی ہوں۔ جب ہم دوست اکٹھی ہوتی ہیں تو کسی کے ذہن میں اپنی شہرت کا زعم نہیں ہوتا بلکہ اسی طرح ہنسی مذاق ہوتا ہے جیسے ہم بچپن میں ایک دوسرے سے کرتے تھے۔ ریما نے کہا کہ میں نے فلم انڈسٹری کے دوستوں سے بھی ناطہ نہیں توڑا بلکہ آج بھی ایک دوسرے سے رابطہ ہوتا ہے بے پناہ عزت و احترام سے پیش آتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…