پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

حکومت اور انتظامیہ کی گرفت نہ ہونے کیوجہ سے اوپن مارکیٹوں میں دکانداروں کی من مانیاں جاری

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) حکومت اور انتظامیہ کی گرفت نہ ہونے کی وجہ سے اوپن مارکیٹوں میں دکانداروں نے سبزیوں کی من مانے نرخوں پر فروخت جاری رکھی ،مختلف مقامات قیمتوں پر پر توں تکرا ر بھی ہوتی رہی۔ آلو نیاکچا چھلکاسرکاری نرخ 55کی بجائے 60سے 65روپے فی کلو، آلوشوگر فری 45کی بجائے50، آلو سٹور 34کی بجائے40،پیاز 77کی بجائے85سے 90،ٹماٹر 190کی بجائے230سے240،لہسن دیسی

214کی بجائے230سے250،لہسن چائنہ 232کی بجائے 260سے270،ادرک چائنہ 272کی بجائے300سے320،بینگن34کی بجائے40،کھیرا فارمی44،کریلے54کی بجائے60سے 65،پالک فارمی 19کی بجائے25،ٹینڈے دیسی 52کی بجائے60،لیموںچائنہ 48کی بجائے55سے 60،میتھی34کی بجائے40سے45،لہسن ایرانی188کی بجائے200سے 220،بندگوبھی54کی بجائے65،پھول گوبھی 40کی بجائے48سے 50،گھیا کدو 36کی بجائے 40سے 45،شلجم 25کی بجائے35سے 40،سبز مرچ اول 170کی بجائے190سے 200،شملہ مرچ200کی بجائے 220سے230،اروی 52کی بجائے60سے 65،بھنڈی 77کی بجائے85سے 90،مٹر76کی بجائے85سے90، مولی13کی بجائے25سے30،گھیا توری 76کی بجائے80سے 85،گاجر دیسی39کی بجائے45،گاجر چائنہ 42کی بجائے 45سے48،پھلیاں 59کی بجائے70،ساگ 22جبکہ مونگرے 72کی بجائے 80سے 85روپے فی کلو میں فروخت ہوئے ۔برائلر گوشت193روپے، زندہ برائلر133روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوںکی قیمت 100روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…