ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

یک شخصی حکمرانی نے ترکی کو تباہ کر ڈالا، ایردوآن کے حلیف نے نئی سیاسی جماعت کی تشکیل کا اعلان کر دیا ، ترک صدر کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

انقرہ(این این آئی)ترکی کے سابق نائب وزیراعظم علی باباجان نے یک شخصی حکم رانی کے خطرات سے خبردار کیا ہے اورکہاہے کہ وہ رواں سال کے آخر تک ایک نئی سیاسی جماعت کی تشکیل کے منتظر ہیں۔ یہ حکمراں جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ کے لیے چیلنج ثابت ہو گی

جس کے سربراہ صدر رجب طیب ایردوآن ہیں۔باباجان نے عرب ٹی وی کوانٹویومیں کہاکہ یک شخصی حکمرانی کے سائے میں جمہوریت کے عدم وجود نے ملک کو نقصان پہنچایا۔باباجان کے مطابق عبداللہ گْل نئی جماعت کی سرگرمیوں میں شریک نہیں ہوں گے تاہم وہ بطور مشیر کام کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…