بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملکی وسائل سے تیارکردہ ’’بوزدوعان‘‘ میزائل آئندہ سال فوج کے سپرد کیا جائیگا : ترک صدر

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

انقرہ(آن لائن)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی دفاعی صنعت میں ملکی وسائل کو بروئے کار لانا ہوگا ’’بو زدوعان‘‘ میزائل کا تجربہ کامیاب رہا اور امید ہے کہ اگلے سال اسے فوج کے حوالے کر دیا جائیگا۔ صدر اردوان نے اس بات کا اعلان انصاف و ترقی پارٹی کے ہفتہ وار اجلاس کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ

ہمیں اپنی دفاعی صنعت میں ملکی وسائل کو بروئے کار لانا ہوگا ،’’بو زدوعان‘‘ میزائل کا تجربہ کامیاب رہا ہے اور امید ہے کہ اگلے سال اسے فوج کے حوالے کر دیا جائیگا جنہیں ایف 16 میں نصب کیا جائیگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ معاشی ترقی میں اضافہ اور ترک لیری کی قدر میں استحکام جاری ہے اور ہماری خواہش ہے کہ ہم امریکی ڈالر کے بجائے ترک لیرے پر انحصار کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…