بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

بغداد تین بم دھماکوں سے لرز اٹھا، چھ افراد ہلاک،15 زخمی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

بغداد(این این آئی)عراقی دارالحکومت بغداد میں تین مختلف بم حملوں میںچھ افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ شمالی بغداد میں الشعب کالونی میں موٹرسائیکل پرنصب پھٹنے سے تین افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ جنوب مغربی علاقے البیاع میں بھی موٹرسائیکل پر نصب بم پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 6

زخمی ہوگئے۔مشرقی بلدیہ محلے میں ایک دیسی ساختہ بم پھٹا جس سے ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔ان بم دھماکوں کی فوری طور پر کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی لیکن داعش نے بغداد اور دیگر شہروں میں ایسے ہی حملے کیے ہیں۔ یکم اکتوبر سے عراق میں حکومت کے خلاف مظاہرے بھی جاری ہیں جن میں سیکڑوں افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…