پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

پاکستان کی اپنے سب سے بڑے تجارتی پارٹنر چین کے ساتھ بھی باہمی تجارت کم ہو گئی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)پاکستان کی اپنے سب سے بڑے تجارتی پارٹنر چین کے ساتھ بھی باہمی تجارت کم ہو گئی، رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ باہمی تجارت 8 فیصد کم ہوئی، پی ٹی آئی حکومت کے پہلے مالی سال بھی تجارت میں کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران پاک چین دو طرف تجارت کا مجموعی حجم 3 ارب 72 کروڑ 73 لاکھ ڈالر رہا جو گزشتہ مالی سال سے 32 کروڑ 43 لاکھ ڈالر کم ہے۔ جولائی سے اکتوبر تک چین سے پاکستان درآمدات کا

حجم 9 فیصد کمی سے 3 ارب 14 کروڑ ڈالر رہا جبکہ چین کو برآمدات کا حجم 1.5 فیصد کمی سے 58 کروڑ 63 لاکھ ڈالر رہا۔گزشتہ مالی سال کے دوران بھی چین کے ساتھ باہمی تجارت کا مجموعی حجم 9 فیصد کمی سے 12 ارب 2 کروڑ 38 لاکھ ڈالر رہ گیا تھا، پاک چین دو طرفہ تجارت میں 2013 کے بعد سے مالی سال 2018 تک مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا، مالی سال 2018 میں باہمی تجارت کا حجم 13 ارب 22 کروڑ 48 لاکھ ڈالر سے تجاوز کر گیا تھا تاہم اس کے بعد تجارت میں کمی شروع ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…