پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

سمال میڈیم سیکٹر کا جی ڈی پی میں تیس فیصد سے زیادہ ہونا چاہیے، چیئرمین ایف بی آر

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہاہے کہ سمال میڈیم سیکٹر کا جی ڈی پی میں تیس فیصد سے زیادہ ہونا چاہیے،سمال میڈیم سیکٹر مکمل دستاویزی نہیں ہو گا تو قرض کا تناسب نہیں بڑھے گا،حکومت نے ایس ایم ای کا گیپ پورا کرنے کیلئے بہت سی ٹیکس ایمنسٹی سکیموں دیں ،ایس ایم ای کیلئے اکائونٹنگ اور ٹیکس کا موثر نظام متعارف کرانا ہوگا ۔ منگل کو چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے

پاکستان انویٹیو فنانس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سمال میڈیم سیکٹر کا جی ڈی پی میں تیس فیصد سے زیادہ ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ سمال میڈیم سیکٹر میں کم قرض کی وجوہات غیر دستاویزی ہونا ہے۔انہوں نے کہاکہ سمال میڈیم سیکٹر دستاویزی نہ ہونے کے باعث زیادہ قرض حاصل نہیں کر سکا۔انہوں نے کہاکہ اکتیس لاکھ انڈسٹریل، کمرشل کنزیومر ہیں،اکتیس لاکھ میں صرف تینتالیس ہزار کنزیومر ٹیکس دے رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ سمال میڈیم سیکٹر مکمل دستاویزی نہیں ہو گا تو قرض کا تناسب نہیں بڑھے گا۔ انہوں نے کہاکہ سمال میڈیم سیکٹر کے لوگ ٹیکس سسٹم میں شامل ہی نہیں ہونا چاہ رہے۔ انہوں نے کہاکہ ہمارے ملک میں گزشتہ ادوار ٹیکس سسٹم انتہائی مشکل تھا۔ انہوں نے کہاکہ حکومت نے ایس ایم ای کا گیپ پورا کرنے کیلئے بہت سی ٹیکس ایمنسٹی سکیموں دیں ،ایس ایم ای کیلئے اکائونٹنگ اور ٹیکس کا موثر نظام متعارف کرانا ہوگا ۔ انہوں نے کہاکہ ایس ایم ای کو وقت دینا ہوگا کہ اپنے اکاونٹنگ سسٹم کو بہتر بنا سکیں ،ٹیکس سسٹم وہ ایک عنصر ہے جو ایس ایم ای کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے  ٹیکس کا نظام سادہ کرنے پر کام کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…