بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

ٹرمپ طالبان کے ساتھ معاہدے کے بارے میں پْر امید

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر امید ظاہر کی ہے افغانستان میں قیام امن کی کوششیں رنگ لائیں گی اور طالبان کے ساتھ معاملات طے ہوجائیں گے۔ امریکی ٹی وی چینل فوکس نیوز پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا افغانستان سے اپنی

فوجیں نکال رہا ہے اور طالبان کے ساتھ کسی سمجھوتے پر پہنچنے کی کوشش بھی کر رہا ہے۔ پچھلے ایک سال میں امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے نو دور ہوئے لیکن بے نتیجہ رہے۔ امریکی حکومت کو امید ہے کہ قطر میں بات چیت کا آئندہ دور سودمند ثابت ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…