جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر : بھارتی ریاستی گردی جاری ،دربگام میں سرچ آپریشن کے دوران 2افراد شہید

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

جموں(آن لائن)جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے دربگام پریچھار گاؤں میںایک سرچ آپریشن میں میں 2افراد شہید ہو گئے۔ سر ی نگر سے آ مدہ اطلا عا ت کے مطا بق جموں و کشمیر پولیس کی خصوصی ٹیم ایس او جی، سکیورٹی فورسز اور سی آر پی ایف نے دربگام

پریچھار گاؤں کو محاصرے میں لے کر تلاشی کاروائی شروع کر دی۔جس کے بعد فائرنگ کے دوران دو افراد شہید ہوئے۔جن میں ایک کی شناخت عرفان احمد کے نام سے ہوئی ۔اننت ناگ کے کوکر ناگ علاقے میں بھی فورسز کی فائرنگ ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…