جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں جاری، وائٹ ہاؤس میں کرسمس ٹری پہنچا دیا گیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آن لائن)دنیا بھرمیں کرسمس کی تیاریاں جاری ہیں، وائٹ ہاؤس میں 16 فٹ لمبا کرسمس ٹری پہنچا دیا گیا، میلانیا ٹرمپ نے استقبال کیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے صدارتی محل میں کرسمس ٹری پہنچانے کی روایتی تقریب ہوئی،16 فٹ لمبے کرسمس ٹری کو بگھی پر وائٹ ہاؤس لایا گیا جہاں میلانیا ٹرمپ نے

کرسمس ٹری کا استقبال کیا۔اس کرسمس ٹری کو وائٹ ہاوس میں کرسمس کے دن سجایا جائے گا، امریکی صدارتی محل کی جِھل مِل کرتی روشنیوں، برقی قمقموں اورسنہری ستاروں سے آرائش کا کام بھی جاری ہے جس میں وائٹ ہائوس سٹاف اور رضاکاروں کے ساتھ ساتھ میلانیا بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…