بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

نادیہ جمیل کی ڈرامہ سیریل دمسئہ سے چھوٹی سکرین پر واپسی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن )اداکارہ نادیہ جمیل نے ڈرامہ سیریلدمسئہ سے چھوٹی سکرین پر واپسی اختیار کر لی۔نجف بلگرامی کی ہدایت کاری میں بننے والے ڈرامہ سیریلدمسئہ کا ٹیزر بھی جاری کر دیا گیا ہے، ڈرامہ بچوں کی سمگلنگ پر مبنی ہے جسے اسما نبیل نے لکھا ہے، ڈرامے کی کاسٹ میں نادیہ جمیل، شہود علوی، سلیم میراج اور چائلڈ آرٹسٹ ایمان خان شامل ہیں، ڈرامہ شوکیس پروڈکشن کے بینر تلے بنایا جا رہا ہے جس کے پروڈیوسر وجاہت رئوف ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…