جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

شہبازشریف نے اے پی سی کیلئے وفد تشکیل دیدیا،اپوزیشن کی اے پی سی میں کون کون شریک ہوگا؟تفصیلات جاری

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اے پی سی کیلئے وفد تشکیل دے دیا،راجہ ظفرالحق کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کا وفد اے پی سی میں شرکت کرے گا۔اپنے بیان میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بتایا کہ پارٹی صدر، قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اے پی سی کے لئے

وفد تشکیل دے دیا۔پارٹی صدر کی ہدایت پر راجہ ظفرالحق کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کا وفد اے پی سی میں شرکت کرے گا۔مسلم لیگ (ن) کے وفد میں احسن اقبال، ایاز صادق، امیر مقام بھی شامل ہوں گے۔اپوزیشن کی اے پی سی 26 نومبر کی صبح 11 بجے ہوگی۔اے پی سی کے انعقاد کے مقام کا ابھی اعلان نہیں کیاگیا۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…