بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

شامی حکومت پر زہریلی گیس حملے کا الزام، اقوام متحدہ کی واچ ڈاگ رپورٹ غلط نکلی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے اہلکار نے شام میں مبینہ زہریلی گیس حملے کا پول کھول دیا، لیک ای میل میں انکشاف ہوا ہے کہ شام میں کیمیائی حملے سے متعلق اقوام متحدہ کی واچ ڈاگ رپورٹ یکسرغلط تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے اہلکار کی ای میل لیک ہو گئی جس میں عراق جنگ کی طرح شام جنگ کے لیے بھی جعلی ڈوزئیر تیار کیے جانے کا

انکشاف ہوا ہے، اہلکار کے مطابق شام میں صدر بشارالاسد کے خلاف کارروائی کے لیے جعلی رپورٹ تیار کی گئی، زہریلی گیس حملے کا دعوی کر کے امریکا، برطانیہ اور فرانس نے شام پر حملہ کر دیا تھا۔شام کے علاقے دوما میں صدر بشار الاسد پر زہریلی گیس حملے کا الزام لگایا اور دو ماہ میں مبینہ زہریلی گیس حملے سے متاثر بچوں کو ہسپتال میں تڑپتے دکھایا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…