منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

یہ ہے نیا پاکستان ، نہ پروازیں وقت پر اور نہ ہی ٹرینیں ،مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )اندرون اور بیرون ممالک سے آنے اور جانے والی 9 پروازیں منسوخ جبکہ 4تاخیر کا شکار رہیں۔ابوظہبی سے آنے والی پرواز پی کے 264،کراچی سے آنے والی پرواز پی کے 312،کراچی جانے والی پرواز پی کے 313،کراچی جانے والی پرواز پی اے 401،کراچی سے آنے والی پرواز پی اے402 ،اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 386،کراچی سے آنے والی پرواز پی اے 404،کراچی جانے والی پرواز پی اے 405اورکراچی سے آنے والی پرواز پی کے 306منسوخ ہو گئی ۔

گزشتہ روزبھی کئی مسافر ٹرینیں گھنٹوںتاخیر کا شکاررہیں۔عوام ایکسپریس 3 گھنٹے ،فرید ایکسپریس ڈھائی گھنٹے ،خیبر میل 2،پاک بزنس ایکسپریس ، شاہ حسین 2 ،2گھنٹے،علامہ اقبال ، گرین لائن ، اکبر ایکسپریس ، جعفر ایکسپریس ،قراقرم ،ملت ایکسپریس ،پاکستان ایکسپریس اور کراچی ایکسپریس اورجناح ایکسپریس ڈیڑھ ،ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر کا شکار رہیں ۔ پروازوں کے منسوخ اور ٹرینوں کے تاخیر کا شکار ہونے کی وجہ مسافروں او ران کے عزیز و اقارب کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…