منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں کتنے پوائنٹس کا اضافہ اورڈالرکتنا سستا ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

کراچی(سی پی پی)ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 341 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جبکہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی۔کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا، تین روز مارکیٹ میں تیزی جبکہ دو روز مندی ریکارڈ کی گئی۔ تیزی کے باعث دوران ٹریڈنگ مارکیٹ نے 38 ہزار کی سطح کو بھی عبور کیا مگر اختتام پر مارکیٹ 341 پوائنٹس کے اضافے سے 100 انڈیکس 37

ہزار 925 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ایک ہفتے کے دوران بیرونی سرمایا کاروں نے 84 لاکھ ڈالر مالیت کے حصص خریدے، اس طرح مجوعی طور پر حصص کی مالیت میں 33 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دوسری جانب روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی، انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے کمی کے بعد 155 روپے 27 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی 155 روپے 40 پیسے پر فروخت ہو رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…