لاہور( این این آئی)گلوکارہ سارہ ارشد 24دسمبر کو کراچی میں ہونے والے میوزیکل شو میں پرفارم کریں گی ۔سارہ ارشد حال ہی میں دبئی میں تین کامیاب شوز کرنے کے بعد وطن واپس پہنچی ہیں ۔اداکارہ نے کراچی میں میوزیکل شو کے لئے باضابطہ معاہدہ بھی کر لیا ہے۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint