منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

عالمی بنک نے پاکستان کی بجٹ سپورٹ بحال کردی، حماد اظہر

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے تصدیق کی ہے کہ عالمی بنک نے پاکستان کی بجٹ سپورٹ بحال کردی۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ عالمی بنک نے پاکستان کی بجٹ سپورٹ بحال کردی۔ انہوںنے کہاکہ ملکی معیشت کے استحکام کے نتیجے میں بجٹ سپورٹ بحال ہوئی۔انہوں نے کہاکہ عالمی بنک اور ایشیائی ترقیاتی بنک نے بجٹ سپورٹ 2017ء میں روک دی تھی،دونوں اداروں نے اقدام میکرواکنامک عدم توازن بڑھنے پر سپورٹ روکی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…