بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

فردوس عاشق اعوان کی مشکلات کم نہ ہوسکیں توہین عدالت کی دوسری درخواست سماعت کیلئے مقرر

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ فردوس عاشق اعوان کیخلاف توہین عدالت کی دوسری درخواست آج سماعت کے لئے مقرر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل سماعت کریں گے فردوس عاشق اعوان کے خلاف ایکسل لوڈ کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر درخواست دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ عدالت نے ایکسل لوڈ پر عمل درآمد معطل کرنے کے

حکومتی فیصلے کے خلاف حکم امتناع جاری کیافردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ میں کہاکہ وزیراعظم نے ایم نائن موٹروے پر ایکسل لوڈ پر عمل درآمد روک دیا فردوس عاشق اعوان کی ٹویٹ عدالتی حکم کی صریحاً خلاف ورزی ہے، درخواست میں موقف درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت کی حکم عدولی کرنے پر فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے ۔‎

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…