جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف کا علاج ہسپتال یا کسی پرائیوٹ کلینک میں نہیں بلکہ کہاں ہو گا کس جگہ پر آئی سی یو قائم کر دیا گیا ؟ اسحاق ڈار نے تہلکہ خیز انکشافا ت کر دیئے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے جس طرح رائیونڈ میں میاں نواز شریف کیلئے سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے آئی سی یو بنایا تھا بالکل اسی طرح ایون فیلڈ ہائوس میں بھی انتظامات کیے گئے ہیں ۔ ان کیساتھ ڈاکٹر عدنان شروع سے ہیں جو کہ بہتر جانتے ہیں نواز شریف

اس وقت کن بیماریوں سے گزر رہے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی دو دفعہ ہارٹ سرجری انگلینڈ میں ہوئی اس کے علاوہ جتنے بھی ڈاکٹرز ہیں جنہوں نے ان کا علاج کیا وہ بھی انگلینڈ میں ہی ہیں ۔ نواز شریف کا علاج ہماری پہلی ترجیح انگلینڈ ہے اس کے بعد اگر ضرورت پڑتی ہے تو پھر دیکھا جائے گا انہیں کہاں لے کر جانا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…