اتوار‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2026 

افریقی اصلاحات سے جرمن سرمایہ کاری بڑھے گی، جرمن چانسلر

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلامیرکل نے کہا ہے کہ براعظم افریقہ میں سیاسی، مالیاتی اور ٹیکس اصلاحات سے وہاں جرمن سرمایہ کاری میں اضافہ یقینی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلر نے یہ بات ملکی دارالحکومت برلن میں منعقدہ کمپیکٹ وِد افریقہ نامی اجلاس میں کہی۔ انہوں نے اجلاس میں

تقریر کرتے ہوئے کہا کہ پچاس سے زائد افریقی ممالک عالمی مسائل کے حل کے لیے عملی کردار ادا کر سکتے ہیں۔کمپیکٹ وِد افریقہ کا اجلاس ورلڈ بینک اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے جرمن اشتراک سے مشترکہ طور پر منعقد کرایا ہے۔ اس اجلاس میں جرمن کاروباری حلقے کے کئی اہم شخصیات بھی شریک ہوئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چوہے کھانا بند کریں


ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…