جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت مخالف تحریک کو پلان سی پر بھی عملدرآمد کا آغاز، جمعیت علماء اسلام(ف) نے دھماکہ خیز فیصلہ کرلیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

جیکب آباد(این این آئی)جے یو آئی نے حکومت مخالف تحریک کو پلان سی میں داخل کرنے کے لیے 20 نومبر کو پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کی جانب سے حکومت مخالف تحریک کو پلان سی میں داخل کرنے کے لیے اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے، ملنے والی معلومات کے مطابق جے یو آئی کے مرکزی رہنما علامہ راشد محمود سومرو نے پارٹی کا ایک اہم اجلاس 20 نومبر کو سکھر میں طلب کرلیا ہے، اس سلسلے میں رابطہ کرنے پر

جے یو آئی کے رہنما ڈاکٹر اے جی انصاری نے بتایا کہ علامہ راشد محمود سومرو نے 20 نومبر کو سکھر میں اجلاس طلب کیا ہے جس میں 28 نومبر کو سکھر میں شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو کی یاد میں ہونے والے پروگرام اورآزادی مارچ کی تحریک کو پلان سی میں داخل کرنے کے متعلق بھی غور کیا جائے گا، علاوہ ازیں جے یو آئی کا مرکزی اجلاس بھی طلب کرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہے جبکہ مرکزی اجلاس کی تاریخ ابھی تک طے نہیں کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…