ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

این ٹی ڈی سی اور کے الیکٹرک کی پرفارمنس ایویلیوایشن رپورٹ 18-2017 جاری جانتے ہیں کتنے کروڑ یونٹس سے زائد بجلی صارفین کو فراہم نہیں کی گئی؟

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے این ٹی ڈی سی اور کے الیکٹرک کی پرفارمنس ایویلیوایشن رپورٹ 18-2017 جاری کردی جس کے مطابق سالانہ بنیادوں پر این ٹی ڈی سی کے نقصانات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ،2017-18 میں 46 کروڑ یونٹس سے زائد بجلی صارفین کو فراہم نہیں کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 7 کروڑ 49 لاکھ یونٹس صارفین کو فراہم نہیں کئے جاسکے تھے۔ نیپرارپورٹ کے مطابق بجلی کے ضیاع کی شرح میں ایک

سال میں 525 فیصد تک کااضافہ ہوا ،این ٹی ڈی سی کے نقصانات 41 کروڑ روپے سے بڑھ کردو ارب 48 کروڑ روپے تک پہنچ گئے۔ رپورٹ میں بتایاگیاکہ کے الیکٹرک کے خسارے میں 9 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ،2017-18 میں این ٹی ڈی سی کے بجلی تعطل کے اوسط دورانیے میں 44.4 فیصد کی کمی ہوئی ۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ کے الیکٹرک کے بجلی کے اوسط تعطل کے دورانئے میں 52.5 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔ ‎

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…