منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

گٹکا بنانے اور فروخت کرنیوالوں کی شامت آگئی عدالت نے زبردست حکم جاری کردیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

کراچی(آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سندھ کو گٹکا بنانے اور فروخت کرنے والوں کے لیے سزا سے متعلق فوری قانون بنانے کا حکم دے دیا ہے۔پیر کے روز گٹکے کی تیاری اور خرید و فروخت پر پابندی سے متعلق درخواست پر سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی،جہاں سیکریٹری صحت اور دیگر فریقین عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت کا کراچی میں گٹکا، ماوا اور

مین پوری کی فیکٹریاں فوری سیل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ گٹکا بنانے اور فروخت کرنے والوں کے لیے سزا سے متعلق فوری قانون بنایا جائے۔سندھ حکومت کے نمائندوں کی جانب سے عدالت میں بتایا گیا کہ قانون بنانے کے لیے سمری آگے بھیج دی ہے لہذا مہلت دی جائے۔عدالت نے سزا سے متعلق قانون سازی کے لیے سندھ حکومت کو 10 دسمبر تک مہلت دے دی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…