جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

’’میری بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں‘‘ اسحا ق ڈار میڈیا پر جاری پراپیگنڈے پر پھٹ پڑے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آئی این پی)سابق وزیرخزانہ اورن لیگی رہنما اسحق ڈار نے کہاہے کہ میر ے خلاف میڈیاپرپراپیگنڈا کیاجارہاہے میری بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں، مسلم لیگ(ن) کے دور حکومت میں چالیس سال کی کم ترین مہنگائی اور شرح منافع اور 23 سال کی بلند ریونیو گروتھ تھی جس کو ہم نے 1946 ارب سے 38 سو ارب تک پہنچایا اسی طرح ہم نے پاکستان کے تینوں سٹاک مارکیٹس کا انضمام کیا۔

اس میں اصلاحات لائیں،پاکستان اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتا جب تک مالی خسارہ تمام وزراء اور تمام اداروں پر لاگو نہیں ہوتا۔ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں سابق وزیرخزانہ اورن لیگی رہنما اسحاق ڈار نے کہا کہ  میاں صاحب کے 4 سالہ دور اقتدار کے اختتام پرتحریک انصاف نے افراتفری شروع کی, سیاسی بدنظمی کسی بھی معیشت کیلئے ٹھیک نہیں ہوتی، سرمایہ کار کا اعتماد ختم ہوجاتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…