جمعہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2025 

قو می اسمبلی حلقہ این اے  259 کے 29حلقوں میں دوبارہ پولنگ، حیرت انگیز نتیجہ سامنے آگیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ بگٹی (نیوزڈیسک) قو می اسمبلی کے حلقہ این اے  259کے 29پو لنگ اسٹیشنز پراتوار کو دوبارہ انتخابات کیلئے ووٹ ڈالے گئے 29پولنگ کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج مطابق جمہوری وطن پارٹی کے امیدوار2257ووٹ لیکر آگے رہے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 259کے29 پو لنگ اسٹیشنز پر اتوار کو دو بارہ انتخابات ہوئے

جن میں 27899 خواتین اور 19370 مرد رجسٹرڈ ووٹرز ہیں اور ری پولنگ کے موقع پر 18 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار دئیے گئے تھے غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شازین بگٹی نے 2257،آزاد امیدوار میاں خان نے 202اور میر طارق کھیتران نے 144ووٹ حاصل کئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…