رحیم یارخان(نیوزڈیسک)رحیم یارخان میںچندغیرقانونی پمپس ایرانی پٹرول کھلے عام فروخت کررہے ہیں۔سول ڈیفنس ذرائع کے مطابق صادق آباداورماہی چوک کے علاقے میںضلعی انتظامیہ اورمحکمہ سول ڈیفنس اہلکاروںکی ملی بھگت سے غیرقانونی طورپرقائم کیے گئے پمپوںپرسرعام پٹرول اورڈیزل فروخت کیاجارہاہے اہل علاقہ کاکہناہے کہ ان پمپوںپرغیرمیعاری اورایرانی سمگل شدہ عام مارکیٹ سے زائدقیمت پرتیل فروخت کیاجارہاہے جنہیںکوئی پوچھنے والانہیں،غیرمیعاری پٹرول اورڈیزل سے ٹریکٹر،موٹرسائیکل ودیگرگاڑیاںخراب ہونے لگیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں