پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کے مجموعی بیرونی قرضہ کتنے سوارب ڈالر ہوگیا؟ ہوشربا انکشاف

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)رواں مالی 20-2019 کی پہلی سہ ماہی(جولائی تا ستمبر) کے دوران ملک کے بیرونی قرضوں اور واجبات میں 60 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور اس کی بنیادی وجہ معیشت کی بہتری اور عالمی ادائیگیوں میں بہتری کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ سے لیا گیا قرض ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اس سے قبل والی سہ ماہی میں بیرونی قرضہ جات میں 50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا تھا اور

بیرونی قرضوں کا مجموعی حجم 106 ارب تیس کروڑ ڈالر ہوگیا تھا جو ستمبر کے اختتام تک بڑھ کر اب 106 ارب 90 کروڑ ڈالر ہوگیا ہے۔اس حوالے سے بات کرتے ہوئے عارف حبیب لمیٹڈ کے ہیڈ آف ریسرچ، سمیع اللہ طارق نے بتایاکہ اس سہ ماہی کے دوران 60 کروڑ ڈآلر کا یہ اضافہ معمولی ہے اور یہ ایک خوش آئند پیش رفت ہے، تاہم بیرونی قرضہ جات کے کل حجم کا 107 ارب ڈآلر کے قریب پہنچ جانا غیر معمولی نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…