پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

ٹماٹر مہنگے ہیں ان کا استعمال کوئی ضروری تو نہیں،کیا چیز استعمال کریں؟وفاقی وزیر نے عوام کو مشورہ دے دیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹماٹر مہنگے ہیں ان کا استعمال کوئی ضرور تو نہیں بلکہ اس کی جگہ دہی کااستعمال کریں جو بہترین متبادل ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی محبوب سلطان نے ٹماٹر مہنگا ہونے پر عوام کو مشورہ دیتے ہووئے کہا ہے کہ اگر ٹماٹر

مہنگا ہے تو اس کا استعمال کوئی ضروری نہیں ہے بلکہ اس کیلئے آپ دہی کا استعمال بھی کر سکتے ہیں جو کہ ایک بہترین متبادل ہے ۔ نے کہا کہ سندھ حکومت نے بروقت گندم کا حصول یقینی نہیں بنایا جس کے باعث صوبے میں گندم کی قیمت بڑھ گئی، ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…