اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے چینی کی صنعت کا پینل آڈٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی کے مطابق اس آڈٹ کا مقصد ٹیکس کی ادائیگی کو بہتر اور یقینی بنانا ہے،چینی کی صنعت کے آڈٹ سے رپورٹنگ کے طریقہ کار میں شفافیت بھی آئیگی ۔ انہوںنے کہاکہ ایف بی آر تعلیم ، آگاہی ، سہولت اور قانون کی عملداری کے زریعے نظام بہتر بنانے پر یقین رکھتا ہے۔
ایف بی آر کا چینی کی صنعت کا پینل آڈٹ کرنے کا فیصلہ
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وائرل ہونے کا شوق؟ ڈی سی مظفرگڑھ نے سیلاب میں چھلانگ لگا دی، سیلابی پانی ...
-
پاکستان میں شدید زلزلہ، شدت 6 ریکارڈ کی گئی
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
-
2025 کے لیے دنیا کے پرامن ترین ممالک میں پاکستان آخری 20 ممالک میں شامل
-
اسرائیل کا یمن پر حملہ، حوثی وزیر اعظم اور 12 وزراء مارے گئے
-
اسلام آباد، پنجاب میں شدید بارش کا الرٹ جاری، سیلابی صورتحال میں شدت کا خدشہ
-
مدینہ منورہ،منشیات فروشی کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار
-
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آبادسمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں اور ...
-
افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ؛ کئی دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے‘ 500 افراد جاں ...
-
بھارت نے سلال ڈیم کے تمام اسپل ویز کھول دیے، آئندہ 36 گھنٹے ...
-
محفل میلاد کے لنگر کے دوران بچوں میں جھگڑا، بیچ بچاؤ کرانے والا تاجر جاں ...
-
ٹک ٹاکر نمرا کیخلاف 13 کروڑ روپے کی ڈکیتی کے مقدمے میں اہم پیشرفت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وائرل ہونے کا شوق؟ ڈی سی مظفرگڑھ نے سیلاب میں چھلانگ لگا دی، سیلابی پانی پی بھی لیا
-
پاکستان میں شدید زلزلہ، شدت 6 ریکارڈ کی گئی
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
-
2025 کے لیے دنیا کے پرامن ترین ممالک میں پاکستان آخری 20 ممالک میں شامل
-
اسرائیل کا یمن پر حملہ، حوثی وزیر اعظم اور 12 وزراء مارے گئے
-
اسلام آباد، پنجاب میں شدید بارش کا الرٹ جاری، سیلابی صورتحال میں شدت کا خدشہ
-
مدینہ منورہ،منشیات فروشی کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار
-
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آبادسمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش...
-
افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ؛ کئی دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے‘ 500 افراد جاں بحق‘ ایک ہزار سے زائد زخ...
-
بھارت نے سلال ڈیم کے تمام اسپل ویز کھول دیے، آئندہ 36 گھنٹے میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا ا...
-
محفل میلاد کے لنگر کے دوران بچوں میں جھگڑا، بیچ بچاؤ کرانے والا تاجر جاں بحق
-
ٹک ٹاکر نمرا کیخلاف 13 کروڑ روپے کی ڈکیتی کے مقدمے میں اہم پیشرفت
-
ساہیوال، دریائے راوی میں طغیانی کا بڑا ریلہ ،76دیہات میں پانی داخل ،فوج طلب