اسلام آباد(نیوزڈیسک )موبی لنک پاکستان کی پہلی کمپنی ہے جس نے تھری جی سروسز کو 100شہروں تک پہنچا دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کرد ہ بیان کے مطابق یہ سنگ میل ایک سال سے کم وقت میں حاصل کیا گیا ہے جو ملک کے کونے کونے میں ہائی سپیڈ انٹرنیٹ کی سہولیات کی فراہمی کیلئے کمپنی کے عزم کی عکاسی کرتی ہے