کراچی(این این آئی)رواں مالی سال2019-20 کے پہلے چار ماہ کے دوران بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لئے حکومت نے 318 ارب روپے قرضہ لیا،جس کے بعد حکومت کے قرضوں میں گذشتہ مالی سال کی نسبت 5گنا اضافہ ہواہے۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 4ماہ جولائی سے اکتوبر تک بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لئے 3کھرب 18 ارب روپے قرضہ لیا گیا۔گذشتہ سال اسی عرصے میں صرف 53 ارب 50 کروڑ روپے قرضہ لیا گیا تھا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ٹیکس ریونیو میں کمی، مالی خسارے میں اضافہ روپے کی بے قدری اور ادائیگیوں کی وجہ سے قرض گیری میں اضافہ ہواہے۔
بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت نے 318 ارب روپے مزیدقرضہ لے لیا،ٹیکس ریونیو میں کمی، مالی خسارے میں اضافہ،سٹیٹ بینک کے تشویشناک انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































