منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

فائن آٹا پر پابندی کے بعد میدہ اور سوجی کی برآمد پرعائد پابندی کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی حکومت نے فائن آٹا پر پابندی کے بعد میدہ اور سوجی کی برآمد پرعائد پابندی کا نوٹیفیکشن جاری کردیاہے۔ اس ضمن میں نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیاہے جس کے مطابق پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔سرکاری طور پر جاری نوٹیفیکشین میں کہا گیاہے کہ وفاقی کابینہ نے یکم نومبر کو پابندی کی منظوری دی تھی۔ذرائع کا کہناہے کہ میدہ اور

سوجی کی برآمد پر پابندی کے پی حکومت کی درخواست پر لگائی گئی۔ میدہ اور سوجی کی آڑ میں افغانستان کو اسمگلنگ ہورہی ہے، حکومت گندم,آٹے اور فائن آٹے کی برآمد پر پہلے ہی پابندی عائد کرچکی ہے۔وفاقی حکومت نے گندم اور آٹے کی برآمد پر 11 ستمبر 2019 کو پابندی لگائی تھی، حکومت نے فائن آٹے کی برآمد پر 26اکتوبر 2019کو پابندی لگائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…