منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

تعمیراتی سرگرمیوں میں بڑا اضافہ،پاکستان میں سیمنٹ کی کھپت  تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)ایک ماہ میں سیمنٹ کی کھپت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سیمنٹ مینو فیکچررز کے مطابق اکتوبر میں تقربیا 50 لاکھ ٹن سیمنٹ فروخت ہوا۔ حکومت کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کے لئے رقوم کا جاری ہونا اور سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی کے اثرات اس کی فروخت پر نظر آنے لگے، اکتوبر میں سیمنٹ کی فروخت 9 فیصد اضافے سے تقریبا 50 لاکھ ٹن تک پہنچ گئی جو ایک ماہ میں سب سے

زیادہ سیمنٹ فروخت کا ریکارڈ ہے۔اکتوبر میں سیمنٹ کی برآمدات 28 فیصد اضافے سے 7لاکھ 88 ہزار ٹن رہی، آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی سے اکتوبر کے دوران سیمنٹ کی کھپت ساڑھے 4 فیصد اضافے سے 1کروڑ 61لاکھ ٹن رہی۔چار ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت 2 فیصد اضافے سے 1 کروڑ 33 لاکھ ٹن جبکہ برآمدات 4 فیصد اضافے سے 28 لاکھ ٹن ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…