جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

مولانا فضل الرحمان کارہبر کمیٹی کے فیصلوں اور تجاویز پر عدم اطمینان کا اظہار،”اتحادی جماعتوں“ کو آخری موقع دے دیا، دوٹوک پیغام

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنماؤں نے فیصلوں کا اختیار مولانا فضل الرحمان کو دے دیا۔مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت ہونے والے طویل اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے رہبر کمیٹی کے فیصلوں اور تجاویز پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا۔  نجی ٹی وی نے بتایاکہ مولانا فضل الرحمن نے اکرم خان درانی کو فوری طور

پر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا انتظام کرنے کی ہدایت کر دی۔مولانا فضل الرحمن نے تمام حزب اختلاف کی جماعتوں سے حتمی مشاورت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ جو جماعتیں ڈی چوک پر دھرنے کے مخالف ہیں وہ کھل کر قوم کو آگاہ کر دیں۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آزادی مارچ جمعیت علماء  اسلام (ف)کا ہے جو ساتھ دے گا ٹھیک ورنہ ہم اپنا لائحہ عمل منطقی انجام تک پہنچائیں گے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…