منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

آئی ایم ایف نے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کر دیا، کیا کرنے کا کہہ دیا ؟

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کر دیا ہے، آئی ایم ایف کی فیڈرل ریونیو ایجنسی بنانے کی تجویز۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے یہ تجویز دی ہے کہ ملک میں ایک فیڈرل ریونیو ایجنسی بنائی جائے جو ملک بھر

سے ٹیکس اکٹھا کرے ایجنسی صوبے، اور اضلاع کی سطح پر ٹیکس جمع کرے، فیڈرل ریونیو ایجنسی کے قیام کی تجویز سے ٹیکس جمع کرانے مین آسانی ہوگی، آئی ایم ایف نے یہ بھی تجویز دی ہے کہ وفاق، صوبوں اور اضلاع کا ٹیکس ایک ہی جگہ اکٹھا ہو گا، جبکہ ٹیکس فارم اور وصولی آسان بنانے کی بھی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…