منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اندرون و بیرون ممالک سے آنے اور جانے والی 8پروازیں منسوخ ،3تاخیر کا شکار

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)اندرون و بیرون ممالک سے آنے اور جانے والی 8پروازیں منسوخ اور3تاخیر کا شکار رہیں جس کی وجہ سے مسافروں اور ان کے عزیز وا قارب کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ۔ائیر بلیو کی کراچی جانے والی پروازز 401اورآنے والی پرواز 402، مشہد جانے والی پرواز 6308،پی آئی اے کی ابوظہبی جانے والی پرواز

263، پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز 312،مشہد سے آنے والی پرواز 6307، پی آئی اے کی جدہ سے آنے والی پرواز 760 جبکہ پی آئی اے کی ریاض سے آنے والی پرواز 726منسوخ کر دی گئی ۔سعودی ائیر کی جدہ سے آنے والی پرواز 734،کویت جانے والی پرواز 302پنجبکہ پی آئی اے کی جدہ جانے والی پرواز 759تاخیر کا شکار رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…