منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

معروف صنعت کار اور سابق وفاقی وزیر شہزادہ عالم منوں انتقال کر گئے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

لاہور۔۔۔۔۔معروف صنعت کار اور سابق وفاقی وزیر شہزادہ عالم منوں انتقال کر گئے ۔وہ سابق نگران کابینہ میں وزیر رہے تھے۔ان کا شمار ملک کے بڑے صنعت کاروں میں ہوتا تھا۔ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ صرف آٹھ گھنٹے کام کرتے تھے اس کے بعد تمام امور اگلے دن کیلئے چھوڑ دیتے تھے اور ملازمین کو حکم تھا کہ کچھ بھی ہو جائے انہیں اگلے روز جب دفتر آئیں، حالات سے آگاہ کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…