منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

سپین موٹو جی پی ایلیکس ایسپارگارو نے کامیابی حاصل کرلی

datetime 13  جون‬‮  2015 |

بارسلونا (نیوزڈیسک )سپین موٹو جی پی پریکٹس ریس میں رائیڈرز نے اپنی بائیکس کی مہارت کو جانچا ، سپین میں ہونے والی موٹو جی پی پریکٹس ریس میں رائیڈرز نے خوب پھرتیاں دکھائیں ۔ میزبان ملک کے ایلیکس ایسپارگارو نے مہارت دکھا کر موٹو جی پی فری پریکٹس ریس اپنے نام کی ۔ موٹو 2 کمبائنڈ فری پریکٹس سیشن فرانسیسی رائیڈر جون زارکو نے جیتا جبکہ موٹو 3 میں برطانیہ کے کینٹ سرفہرست رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…